نو جوان خواتین میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے مواقع
نو جوان خواتین میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کے لئے WE`RE LEADERS پر وگرام کا آغازپتن ترقیاتی تنظیم نے ضلع مظفر گڑھ میں کردیا ہے
WE`RE LEADERS کے پروگرام کے تحت ضلع مظفر گڑھ میں نو جوان خواتین کو چھ ماہ کی عملی تربیت فراہم کی جائے گی جس میں سیاست، گورننس اور انسانی حقوق جیسے بنیادی تصورات سے متعارف کروایا جائے گا۔
اس کے ساتھ انہیں نیٹ ورکنگ،ایڈو کیسی اور لیڈر شپ کی عملی مہارتیں بھی سیکھائی جائیں گی ۔اس پروگرام میں حصہ لینے کے لئے عمر کی حد20سال تا 25سال ہے اور تعلیمی قابلیت گریجوایشن ہے۔
خواہش مند خواتین پتن ترقیاتی تنظیم کے مندرجہ ذیل نمائندگان سے رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں
مشتاق چشتی رابطہ نمبر : 0333172436
حمیرا تبسم رابطہ نمبر: 03330535662
شکریہ